کراچی محتاج کیوں؟

Written by سدرا اقبال | روزنامہ بشارت

افسوس کے ساتھ یہ کہنا پڑھتا ہے کہ روشنیوں کا شہرکراچی کافی حد تک اندھیرے میں ڈوب گیا ہے. حد تو یہ ہے کہ اس کے مسائل میں اضافہ ہوا چلا جارہا ہے. جس میں سے ایک اہم مسلہ کوڑا کرکٹ ہے. جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر موجود نظر آتے ہیں. جس کی وجہ سے یہاں کی عوام بری طرح متاثر ہورہی ہے. حیران کن بات تو یہ ہے کہ جب یہ کوڑا یہاں کے لوگوں کی ہی بدولت ہے تو پھر یہاں کی صفائی کے لئے دوسروں کا محتاج کیوں بنا جارہا ہے؟ بحریہ ٹاؤن نے کراچی کی صفائی کا ذمہ اٹھایا ہے جو کہ قابل داد بات ہے. لیکن دوسری جانب یہ شرمندگی کی بھی بات ہے کہ ہمارا کوڑا، کچرا کوئی اور اٹھائے . لوگوں سے اپیل ہے کہ براۓ کرم کچھ ذمداری کا احساس کرتے ہوۓ اپنے گلی و محلوں کی صفائی کا خیال رکھیں. گھر کا کچرا باہر ایک مخصوص جگہ پر ہی ڈالیں اور ہر کام کے لئے حکومت یا دیگر اداروں کا منتظر نہ رہیں
سدرا اقبال


Read Basharat Online

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Showers

26°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 31%
Wind: W at 17.70 km/h
Mostly cloudy

36°C

لاہور

Mostly cloudy
Humidity: 15%
Wind: WNW at 11.27 km/h
SP_WEATHER_BREEZY

31°C

کراچی

SP_WEATHER_BREEZY
Humidity: 59%
Wind: WSW at 51.50 km/h
Sunny

26°C

کوئٹہ

Sunny
Humidity: 5%
Wind: WNW at 22.53 km/h
Partly cloudy

32°C

پشاور

Partly cloudy
Humidity: 20%
Wind: ESE at 22.53 km/h