ہمارے بارے میں


ہمارے بارے میں

روزنامہ بشارت حیدرآباد 1956 کووجود میں آیا، یہ پاکستان کا سب سےقدیم شائع ہونے والا اردو اخبار ہے۔

یہ اخباربیک وقت حیدرآباداور کراچی سے شائع ہوتا ہے۔

روزنامہ بشارت  ....نظریے  پاکستان  پر پختہ یقین رکھتا ہے، اس کے نزدیک اسلام پاکستان کی روح ہے، اس کے بغیر اس کا وجود بے معنی ہے، لیکن روزنامہ بشارت  اسلام کی جاہلانہ اور جاگیردارانہ تعبیر پر یقین نہیں رکھتا، اسلام کا اولین تقاضا یہ ہے کہ ہر شہری کے ساتھ یکساں سلوک ہو، اس کے یکساں حقوق ہوں، مملکت کے وسائل پر سب کا یکساں حق تسلیم کیا جائے اور عوام کی عزت نفس کو مجروح کرنے والے، اس پاک سرزمین کے باغی اور غدار قراردئیے جائیں۔

روزنامہ بشارت کا سفر جاری ہے اور انشاءاللہ جاری رہے گا۔

 
 

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں

آج کا اخبار

بدھ, 29 مارچ 2017


Read Basharat Online

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Partly cloudy

18°C

اسلام آباد

Partly cloudy
Humidity: 64%
Wind: NNE at 17.70 km/h
Partly cloudy

22°C

لاہور

Partly cloudy
Humidity: 55%
Wind: N at 17.70 km/h
Clear

23°C

کراچی

Clear
Humidity: 82%
Wind: W at 28.97 km/h
Cloudy

14°C

کوئٹہ

Cloudy
Humidity: 53%
Wind: ESE at 6.44 km/h
Mostly cloudy

17°C

پشاور

Mostly cloudy
Humidity: 79%
Wind: SW at 11.27 km/h