کھانے کی شکایت پر بھارتی فوجی کو پلمبر کی ڈیوٹی سونپ دی گئی

بدھ, 11 جنوری 2017 12:27

کھانے کی شکایت پر بھارتی فوجی کو پلمبر کی ڈیوٹی سونپ دی گئی

Written by

نیو دہلی: (ویب ڈیسک) بھارتی فوجی تیج بہادر یادوو کو ناقص خوراک کی شکایت کرنا لے ڈوبا۔ حکام نے تیج بہادر کا تبادلہ بی ایس ایف کیمپ سے ہیڈکوارٹرز کر دیا اور ایک پلمبر کی ڈیوٹی سونپ دی۔ بھارتی فوجی نے میڈیا کو بتایا کہ اسکے ساتھی حقیقت سامنے آنے پر خوش ہیں تاہم کمانڈنٹ نے ویڈیوز ہٹانے کا دباؤ ڈالا۔ تیج بہادر نے گزشتہ روز اپنے فیس بک پیج پر ویڈیو اپ لوڈ کی جس میں وہ فوجی اہلکاروں کو ملنے والے ناقص کھانے کی شکایت کر رہا ہے۔ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حکام نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دیا جبکہ عوامی حلقوں میں ذمہ داران کو تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ 

 

 
Read 51 times

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں

آج کا اخبار

اتوار, 26 مارچ 2017


Read Basharat Online

تازہ ترین خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Sunny

23°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 32%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Partly cloudy

26°C

لاہور

Partly cloudy
Humidity: 30%
Wind: NW at 22.53 km/h
Sunny

26°C

کراچی

Sunny
Humidity: 75%
Wind: W at 22.53 km/h
Mostly sunny

16°C

کوئٹہ

Mostly sunny
Humidity: 50%
Wind: SSE at 17.70 km/h
Mostly cloudy

23°C

پشاور

Mostly cloudy
Humidity: 40%
Wind: N at 6.44 km/h