افغان شہرلشکرگاہ میں خفیہ ایجنسی کے قریب دھماکا،7 افراد ہلاک

بدھ, 11 جنوری 2017 01:17

افغان شہرلشکرگاہ میں خفیہ ایجنسی کے قریب دھماکا،7 افراد ہلاک

Written by

افغان شہر لشکرگاہ میں افغان خفیہ ایجنسی کی عمارت کے نزدیک خودکش دھماکے میں 7افراد ہلاک اور 6زخمی ہوگئے۔

پولیس سربراہ کے مطابق دھماکا اس وقت کیا گیا جب امن مذاکرات میں شامل ہونے کے خواہشمند شدت پسندوں سے میٹنگ کی جارہی تھی۔

دھماکے میں ہلاک ہونے والوں میں میٹنگ میں شریک کچھ شدت پسند بھی شامل ہیں، کسی گروپ نے ابھی تک دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

 

Read 32 times

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں


Read Basharat Online

مقبول خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر

There is no friend in list


Follow Daily_Basharat on Twitter