ملازمت کے انٹرویو کے لیے آئے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور کو غلطی سے شو میں مہمان کی جگہ اسٹوڈیو بھیج دیا

Written by | روزنامہ بشارت

 برطانوی نشریاتی ادارے کی غلطیوں پر غلطیاں، مارننگ شو کے میزبان سیاسی تجزیہ کار کو کوہ پیما سمجھ بیٹھے، سیاسی حالات پر تبصرہ کرنے کے لیے اسٹوڈیو میں مدعو مہمان نے براہ راست نشریات میں کوہ پیما ہونے سے سراسر انکار کردیا۔بی بی سی مارننگ شو کے میزبانوں نے مہمان کا تعارف ایک کوہ پیما ہیرو کی حیثیت سے کروایا جس نے بڑی بہادری سے ایک خاتون کی جان بچائی تھی۔ مہمان ٹاڈ لینگ مین کے چہرے پر الجھن کے تاثرات ابھرے اور پھر انہوں نے صاف کہہ دیا کہ وہ کوہ پیما نہیں۔یقیناً مہمان بلانے میں غلطی کی گئی ہے۔اس سے قبل بی بی سی کے ایک اور شو میں ملازمت کے انٹرویو کے لیے آئے ہوئے ٹیکسی ڈرائیور کو غلطی سے مہمان کی جگہ اسٹوڈیو بھیج دیا گیا تھا۔


Read Basharat Online

تازہ ترین خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Showers

26°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 31%
Wind: W at 17.70 km/h
Mostly cloudy

36°C

لاہور

Mostly cloudy
Humidity: 15%
Wind: WNW at 11.27 km/h
SP_WEATHER_BREEZY

31°C

کراچی

SP_WEATHER_BREEZY
Humidity: 59%
Wind: WSW at 51.50 km/h
Sunny

26°C

کوئٹہ

Sunny
Humidity: 5%
Wind: WNW at 22.53 km/h
Partly cloudy

32°C

پشاور

Partly cloudy
Humidity: 20%
Wind: ESE at 22.53 km/h