بھارت اپنے فوجیوں کو پیٹ بھر کر کھانا دینے سے قاصر

Written by | روزنامہ بشارت

نیو دہلی: (ویب ڈیسک) جنوبی ایشیا میں چودھراہٹ کا خواب دیکھنے والا بھارت اپنے فوجیوں کو پیٹ بھر کر کھانا کھلانے سے قاصر ہے۔ بی ایس ایف کے اہلکار بہادر یادو نے سوکھی روٹی اور پتلی دال دکھا کربھارتی فوج کا غرور خاک میں ملا دیا۔ بہادر یادو کے مطابق فوجی اہلکاروں کو ایک وقت بھی پیٹ بھر کر کھانا نہیں ملتا۔ بی ایس ایف اہلکار کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا یہ سب چُھپا رہا ہے اس لیے مجبور ہو کر انہوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنا پیغام لوگوں تک پہنچانے کا فیصلہ کیا۔


Read Basharat Online

تازہ ترین خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Showers

26°C

اسلام آباد

Showers
Humidity: 31%
Wind: W at 17.70 km/h
Mostly cloudy

36°C

لاہور

Mostly cloudy
Humidity: 15%
Wind: WNW at 11.27 km/h
SP_WEATHER_BREEZY

31°C

کراچی

SP_WEATHER_BREEZY
Humidity: 59%
Wind: WSW at 51.50 km/h
Sunny

26°C

کوئٹہ

Sunny
Humidity: 5%
Wind: WNW at 22.53 km/h
Partly cloudy

32°C

پشاور

Partly cloudy
Humidity: 20%
Wind: ESE at 22.53 km/h