بھارتی جوڑے نے برج العرب کی چھت پر شادی رچا لی


بھارتی جوڑے نے برج العرب کی چھت پر شادی رچا لی

Written by | روزنامہ بشارت

بھارتی جوڑے کی شادی کی تقریب برج العرب کی چھت پر منعقد ہوئی جس کی تصاویر بھی منظر عام پر آگئیں۔ 

 

خلیج ٹائمز کے مطابق بھارتی جوڑے نے دبئی کی عالیشان عمارت برج العرب پر شادی کر کے سب کو حیران کر دیا ۔ شادی کی تقریب کی تصاویر اور ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس میں دونوں بے حد خوش اور تقریب میں موجود مہمان خوشگوار حیرت میں مبتلا ہیں۔
بھارتی نوجوان ویوک بھاٹیہ نے شروتی کے ساتھ شادی کرنے کیلئے برج العرب کی چھت کا انتخاب کیا جہاں قریبی دوستوں اور اہل خانہ کو مدعو کیا گیا ۔ شادی کے انتظامات کرنے والے دبئی کے ایونٹ چک ڈیزائنز کا کہنا ہے کہ برج العرب کی چھت پر شادی کرنے والا یہ دنیا کا پہلا جوڑا ہے .شادی کی تقریب کے دوران خوب آتشزبازی بھی کی گئی۔


برج العرب کی چھت کو گزشتہ سال 255مئی کے روز متحدہ عرب امارات کے وزیراعظم اور نائب صدر شیخ محمد بن راشد المختوم کے افتتاح کے بعدعوام کیلئے کھولا گیا تھاجبکہ ستمبر میں اسے دوبارہ لوگوں کیلئے بند کر دیا گیا تھا

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں

آج کا اخبار

منگل, 28 مارچ 2017


Read Basharat Online

تازہ ترین خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Cloudy

27°C

اسلام آباد

Cloudy
Humidity: 41%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Mostly cloudy

35°C

لاہور

Mostly cloudy
Humidity: 24%
Wind: N at 17.70 km/h
SP_WEATHER_BREEZY

29°C

کراچی

SP_WEATHER_BREEZY
Humidity: 59%
Wind: WSW at 40.23 km/h
Mostly cloudy

22°C

کوئٹہ

Mostly cloudy
Humidity: 30%
Wind: W at 22.53 km/h
Cloudy

30°C

پشاور

Cloudy
Humidity: 35%
Wind: NNE at 6.44 km/h