”ضرورت برائے طاقتور خواتین“

جمعہ, 06 جنوری 2017 18:14

”ضرورت برائے طاقتور خواتین“

Written by

”ضرورت برائے طاقتور خواتین“ اسرائیل کے خفیہ ادارے موساد نے پہلی بار خواتین کے لیے مخصوص بھرتی مہم کا آغاز کیا ہے۔
اسرائیل کے مختلف اخبارات میں”ضرورت برائے طاقتور خواتین“ کے جملے سے مزین اشتہار شائع ہوئے ہیں جن میں ایک عورت کی مبہم سے تصویر بھی شامل کی گئی ہے۔
یاد رہے کہ موساد میں 40 فیصد افرادی قوت خواتین پر مبنی ہے جن میں سے 244 فیصد اہم سینیئر پوزیشنوں پر فائز ہیں۔
موساد کے سابق سربراہ تامِر پاردو ماضی میں کہہ چکے ہیں کہ خواتین مردوں کے مقابلے میں بہتر اہلکار ہوتی ہیں، اخبار یروشلم پوسٹ کے مطابق انھوں نے 20122 ءمیں ایک بیان میں کہا تھا کہ خواتین کی ملٹی ٹاسکنگ کی صلاحیت اور انا پر قابو پانے کی وجہ سے وہ اپنا کام مردوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر طریقے سے کر سکتی ہیں،وہ کام میں اچھی ہوتی ہیں، تو وہ بہت اچھی ہوتی ہیں۔

 

موساد کی ویب سائٹ پر اس نوکری میں دلچسپی لینے والی خواتین کے لیے پیغام ہے دیا گیا ہے کہ یہ اس بارے میں نہیں کہ آپ نے کیا کیا ہے، بلکہ اس بارے میں ہے کہ آپ کون ہیں۔
واضح رہے کہ 1949ء میں قائم ہونے والی موساد دنیا کی بہترین خفیہ ایجنسیوں میں شمار ہوتی ہے، اس پر بہت سے لوگوں کو قتل کرنے کے الزامات بھی ہیں

Read 486 times

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں

آج کا اخبار

اتوار, 26 مارچ 2017


Read Basharat Online

تازہ ترین خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Sunny

23°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 32%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Partly cloudy

26°C

لاہور

Partly cloudy
Humidity: 30%
Wind: NW at 22.53 km/h
Sunny

26°C

کراچی

Sunny
Humidity: 75%
Wind: W at 22.53 km/h
Mostly sunny

16°C

کوئٹہ

Mostly sunny
Humidity: 50%
Wind: SSE at 17.70 km/h
Mostly cloudy

23°C

پشاور

Mostly cloudy
Humidity: 40%
Wind: N at 6.44 km/h