ہیڈلائنز


آغا سراج درانی قائم مقام گورنرسندھ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے

Written by | روزنامہ بشارت

کراچی: گورنر سندھ سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغاز سراج دراج قائم مقام گورنر سندھ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔ گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی کے انتقال کے بعد اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی قائم مقام گورنر سندھ کے طور پر بھی ذمہ داریاں انجام دیں گے اور وہ نئے باضابطہ گورنر کی تقرری تک اس عہدے پر برقرار رہیں گے۔واضح رہے گورنر سندھ جسٹس ریٹائرڈ سعید الزماں صدیقی علالت کے باعث 79 برس کی عمر میں انتقال کرگئے ہیں۔

Cloudy

27°C

کراچی

Cloudy
Humidity: 85%
Wind: WSW at 28.97 km/h
Sunday 27°C / 28°C Thunderstorms
Monday 27°C / 30°C Scattered thunderstorms
Tuesday 27°C / 30°C Scattered thunderstorms
Wednesday 27°C / 30°C Scattered thunderstorms
Thursday 27°C / 30°C SP_WEATHER_BREEZY
Friday 27°C / 30°C SP_WEATHER_BREEZY
Saturday 27°C / 30°C SP_WEATHER_BREEZY

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ