ہیڈلائنز


گاڑیوں کے نمبر زکی نیلامی: 1 نمبر ریکارڈ 7لاکھ 10ہزار میں بکا

Written by | روزنامہ بشارت

لاہو: محکمہ ایکسائز میں گاڑیوں کی نئی سیریل کے لئے سال 2017کے پرکشش نمبروں کی پہلی نیلامی ہوئی جس میں ’’1‘‘ نمبر 7 لاکھ 10 ہزار روپے میں نیلام ہوا جو محکمہ ایکسائز کی تاریخ میں سب سے مہنگی نیلامی ہے ۔ 786نمبر2لاکھ30ہزار روپے ،5 نمبر 2لاکھ90ہزار ،2 نمبر 1 لاکھ 2 0 ہز ا ر ، 3نمبر 2 لاکھ 10ہزار ، 4 نمبر 1 لاکھ 80 ہزار ، 6 نمبر 1 لاکھ 30 ہزار ، 7 نمبر 1 لاکھ 90 ہزار ، 8 نمبر 1 لاکھ 65 ہزار اور 10 نمبر 1 لاکھ 30 ہزار روپے میں نیلام ہوا، دیگر پر کشش نمبروں کی آج دوبارہ نیلامی کی جائے گی۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Clear

34°C

لاہور

Clear
Humidity: 50%
Wind: ESE at 11.27 km/h
Monday 29°C / 38°C Thunderstorms
Tuesday 27°C / 33°C Thunderstorms
Wednesday 26°C / 31°C Thunderstorms
Thursday 25°C / 28°C Thunderstorms
Friday 25°C / 30°C Thunderstorms
Saturday 24°C / 32°C Scattered thunderstorms
Sunday 27°C / 33°C Thunderstorms

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ