جاوید ہاشمی نے خاموشی توڑ دی۔۔ کیا کچھ کہہ دیا؟

جمعرات, 05 جنوری 2017 10:57

جاوید ہاشمی نے خاموشی توڑ دی۔۔ کیا کچھ کہہ دیا؟

Written by

دوسری شادی کی خبریں بھی غلط ہیں ،نجی ٹی وی کے اینکرنے میری کردارکشی کی شرمناک حرکت کی ہے،جس کیخلاف قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں ،دوسری شادی کا سوچ بھی نہیں سکتا ،سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا ردعمل

ملتان : سینئرسیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے پاکستان میں ویاگرا متعارف کروانے اوراداکارہ سے دوسری شادی کے الزامات کو غلط اور بے بنیاد قراردیا ہے۔میڈیا کو دئیے گئے بیان میں جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ ایک نجی ٹی وی کے اینکرنے میری کردارکشی کی شرمناک حرکت کی ہے،جس کیخلاف قانونی کاروائی کا حق محفوظ رکھتا ہوں ۔

 

انہوں نے کہا کہ ویاگراتو پاکستان میں رجسٹرڈ بھی نہیں ہے۔ویاگرامتعارف کروانے کے الزامات غلط

اور بے بنیاد ہیں۔اداکارہ شین سے دوسری شادی سے متعلق خبروں پر جاوید ہاشمی کا کہنا ہے کہ میں دوسری شادی کا سوچ بھی نہیں سکتا،میری پچاس سالہ ازدواجی زندگی میں آج تک کسی نے مجھ پردوسری شادی کا الزام نہیں لگایا۔نجی ٹی وی کے اینکرنے شرمناک الزام لگا کر میری کردار کشی کی شرمناک کوشش کی ہے۔یادرہے کہ گزشتہ روز ایک نجی ٹی وی اینکر نے الزام عائد کیا تھا کہ جاوید ہاشمی نے بطور وزیرصحت امریکی کمپنی سے دوکروڑ روپے رشوت لیکر پاکستان میں ویاگرا متعارف کروائی تھی۔

Read 1466 times

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں

آج کا اخبار

اتوار, 26 مارچ 2017


Read Basharat Online

تازہ ترین خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter
Sunny

23°C

اسلام آباد

Sunny
Humidity: 32%
Wind: NNW at 11.27 km/h
Partly cloudy

26°C

لاہور

Partly cloudy
Humidity: 30%
Wind: NW at 22.53 km/h
Sunny

26°C

کراچی

Sunny
Humidity: 75%
Wind: W at 22.53 km/h
Mostly sunny

16°C

کوئٹہ

Mostly sunny
Humidity: 50%
Wind: SSE at 17.70 km/h
Mostly cloudy

23°C

پشاور

Mostly cloudy
Humidity: 40%
Wind: N at 6.44 km/h