شہید اعتزاز حسن کی تیسری برسی

جمعہ, 06 جنوری 2017 20:07

شہید اعتزاز حسن کی تیسری برسی

Written by

6 جنوری کو16 سالہ لڑکے شہید اعتزاز حسن کی تیسری برسی منائی جارہی ہے۔اعتزاز حسن جو کہ6 جنوری2014 ءکو خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں ایک سکول میں خودکش حملہ آور کو سکول میں داخل ہونے سے روکتے وقت شہیدہوگیا تھا۔ہنگو سے تعلق رکھنے والے 16 سال کے اعتزاز حسن شہید نے بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے سکول میں موجودبچوں کو دہشتگردی کا نشانہ بننے سے بچایا اور اسی اثناءمیں اپنی جان قربان کرکے اپنا نام سنہری الفاظ میں ہمیشہ کیلئے درج کروالیا۔ اعتزاز حسن کو قومی ہیرو کا درجہ دیا گیا اور بہادری کا کمال مظاہرہ کرنے پر ستارہ جرات دیا گیا۔ حال ہی میں اعتزاز شہید کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے ایک فلم بھی بنائی گئی ہے جس کا نام سلیوٹ رکھا گیا ہے۔

 

Read 153 times

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں


Read Basharat Online

مقبول خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر

There is no friend in list


Follow Daily_Basharat on Twitter