اے این پی کے صوبائی رہنماءگل پانڑا کے عشق میں مبتلا

بدھ, 04 جنوری 2017 14:07

اے این پی کے صوبائی رہنماءگل پانڑا کے عشق میں مبتلا

Written by

 عوامی نیشنل پارٹی کا صوبائی رہنماءمعروف پشتوگلوکارہ گل پانڑا کے عشق میں مبتلاءہوگیا اور  اپنے عشق کی نشانی کے طورپر پشاور کینٹ میں موجود کروڑوں روپے کا بنگلہ بھی تحفے میں دے دیا، یہ بھی انکشاف ہوا ہے کہ دونوں کے درمیان 2013ءیا اس سے بھی پہلے کا تعلق ہے ۔

نجی اخبار’خیبر‘ کے مطابق اے این پی کے صوبائی رہنماءگل پانڑا کے عشق میں مبتلاءہیں اور دونوں کے درمیان یہ سلسلہ اس وقت شروع ہواتھا جب اے این پی کے دور حکومت میں گل پانڑا نشترہال میں کلچر ڈیپارٹمنٹ کے زیراہتمام ایک شومیں پرفارمنس کرنے آئی تھیں ، جبکہ موصوف مہمان خصوصی کے طورپر ایک پروگرام میں شریک ہوئے تھے ، شو کے اختتام پر دونوں میں ملاقات ہوئی اور تب سے یہ سلسلہ چل پڑا۔

Read 520 times

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں


Read Basharat Online

مقبول خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر

There is no friend in list


Follow Daily_Basharat on Twitter