چائے والے ارشد خان کی ایسی تصاویر منظرِ عام پر آ گئیں کہ ...

پیر, 02 جنوری 2017 11:39

چائے والے ارشد خان کی ایسی تصاویر منظرِ عام پر آ گئیں کہ ...

Written by

 سوشل میڈیا سے شہرت پانیوالے’چائے والا ‘کے ماڈل مسکان جے کیساتھ قابل اعتراض تصاویر سامنے آنے کے بعد بالآخر ان تصاویر سے متعلق ارشد خان بھی بول پڑے اور معذرت کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر ایسی تصاویر اور فلمیں نہ کرنے کا اعلان کردیا کیونکہ مسکان جے کیساتھ تصاویر کی وجہ سے خاندان ناراض ہورہاہے ۔

نئے سال کے موقع پر نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے ارشد خان نے بتایاکہ 2016ءمیں ’ہماری زندگی بدل ہوچکی ہے ، بس یہ تو قسمت کی بات تھی‘۔ تازہ تصاویراور جاری کام سے متعلق سوال پر ارشد خان نے بتایاکہ ’ سیکریٹری رکھ لیے ہیں ، پراجیکٹ بنارہے ہیں، مارننگ شو اورایک برانڈ کیساتھ لگے ہوئے ہیں، جم جوائن کی ہے،میں اپنے جاننے، چاہنے والوں سے معذرت چاہتاہوں کہ جوتصویریں میں نے بنائی، غلط بنی ہیں،اس کے بعد ایسی کوئی تصویریں نہیں آئیں گی ،مستقبل میں ایسی کوئی فلم وغیرہ بالکل نہیں کرنا چاہتاکیونکہ ہمارے خاندان ناراض ہورہے ہیں‘۔



 
 
Read 427 times

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں


Read Basharat Online

مقبول خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر

There is no friend in list


Follow Daily_Basharat on Twitter