ہری پور,کوچ اور ہائی روف میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

جمعہ, 30 دسمبر 2016 08:24

ہری پور,کوچ اور ہائی روف میں تصادم سے 7 افراد جاں بحق

Written by

ہری پور: بلدھیر کے قریب مسافر کوچ اور ہائی روف کے درمیان تصادم سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔

 ہری پور کے علاقے بلدھیر میں تیز رفتاری کے باعث مسافر کوچ اور ہائی روف میں تصادم ہو گیا، حادثے میں ایک بچے سمیت 5 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لئے فوریطور پر ہری پور ویمن اینڈ چلڈرن اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دونوں زخمی بھی دم توڑ گئے۔

Read 82 times

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں


Read Basharat Online

مقبول خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر

There is no friend in list


Follow Daily_Basharat on Twitter