ہیڈلائنز


بلاول کی دھواں دار انٹری توڑ، ن لیگ کا مریم نواز کو راولا کوٹ لانے کا فیصلہ

Written by | روزنامہ بشارت

راولاکوٹ میں نواز شریف کے جلسہ کی نسبت دو روز قبل راولاکوٹ میں بلاول بھٹو کے دگنے بڑے اور کامیاب جلسہ کے بعد 19جولائی کو راولاکوٹ میں ن لیگ کی اتحادی جماعت کے کے پی پی کے مرکزی انتخابی جلسہ میں ن لیگ نے مریم نواز اور شہبا ز شریف کو لانے صلاح مشورے شروع کر دیے ہیں۔ سات گھنٹے تک ہزاروں افراد کا خلاف توقع کڑے دھوپ میں بلاول بھتو کا انتظار ن لیگ کو نئی مشکل میں ڈال گیا سرکاری اداروں نے بھی اپنی رپورٹ میں بلاول زرداری کے جلسے کو نواز شریف کے جلسے سے زیادہ بڑا اور کامیاب قرار دیا ہے۔


Read Basharat Online

 

 

PentaBuilders

روزنامہ بشارت ٹویٹر


Follow Daily_Basharat on Twitter

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ