ماہرہ خان نے "رئیس" کی تشہیرکے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا

بدھ, 11 جنوری 2017 01:43

ماہرہ خان نے "رئیس" کی تشہیرکے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لے لیا

Written by

کراچی: پاکستان میں بہترین اداکاری کے بعد بالی ووڈ میں فلم ڈیبیو کرنے والی اداکارہ ماہرہ خان پاک بھارت حالات میں کشیدگی کے باعث بھارت میں اپنی نئی فلم “رئیس” کی پروموشن نہیں کرسکتی ہیں لیکن انہوں نے خود ہی فلم کی پروموشن شروع کردی ہے۔

بالی ووڈ میں ہدایتکارراہول ڈھولکیا کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم “رئیس” کی پروموشن تیزی سے جاری ہے، فلم کی پروموشن پوری ٹیم کے ساتھ ساتھ مرکزی کردارادا کرنے والے کنگ شا ہ رخ خان بھی کررہے ہیں لیکن بھارت میں پاکستانی فنکاروں پرپابندی کے باعث ماہرہ خان اپنی نئی آنے والی فلم “رئیس” کی پروموشن کے لیے بھارت نہیں جاسکی ہیں۔

Read 155 times

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں


Read Basharat Online

مقبول خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر

There is no friend in list


Follow Daily_Basharat on Twitter