ہیڈلائنز


’’تیرے پیار میں پروانہ خاک ہوجائے گا۔۔۔ یاد رکھنا اوظالما‘‘

Written by | روزنامہ بشارت

بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان اور پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی نئی آنے والی فلم رئیس کا گانا ’ظالما‘ جاری کردیا گیا۔

 

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اور اپنی اداکاری سے دلوں کو چھولینے والی پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی فلم رئیس کا ایک اور گانا جاری کردیا گیا ہے، بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان ان دنوں سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر کافی متحرک ہیں اور پہلے گانے کی جھلک بھی شاہ رخ خان نے ہی اپنے اکاؤنٹ پر کچھ اس طرح سے جاری کی دیکھنے والے بھی ان دیوانے ہوگئے۔

 

Tere pyaar mein parwana khaakh ho jayega...yaad rakhna. O 

 

اس خبر کو بھی پڑھیں : فلم ’’رئیس‘‘ کا ٹریلر جاری، ماہرہ خان کے لاجواب جلوے

شاہ رخ خان نے پہلے چند سیکنڈز کی ویڈیو جاری کی اور کہا کہ ’’تیرے پیار میں پروانہ خاک ہوجائے گا۔۔۔ یاد رکھنا اوظالما‘‘ جب کہ ویڈیو میں شاہ رخ ماہرہ خان کے ساتھ انتہائی رومانوی انداز میں کھڑے ہیں۔ شاہ رخ خان نے ایک اور ویڈیو شئیر کی جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’’ہر دھک دھک میں تیرا نام ہے۔۔ او ظالما‘‘

 

Har Dhak Dhak mein Tera naam hai... O Zaalima.

 

اس خبر کو بھی پڑھیں : رئیس کے پوسٹر میں شاہ رخ اور ماہرہ کی دلچسپ کیمسٹری

رئیس کے گانے’ظالما‘ میں ماہرہ خان کی اداکاری کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے اور دونوں اداکاروں کے درمیان کیمسٹری انتہائی متاثر کن ہے، رومانوی انداز میں فلمائے گئے اس گانے میں ماہرہ خان کے جلوؤں نے ایک بار پھر انہیں بہترین اداکارہ ثابت کردیا ہے۔

 tujh se hi shuru, tujh pe hi khatam .... ❤️https://www.youtube.com/shared?ci=_FJi71Aje9g …

https://o.twimg.com/2/proxy.jpg?t=HBg0aHR0cHM6Ly9pLnl0aW1nLmNvbS92aS9scGRScW42eHdpTS9tYXhyZXNkZWZhdWx0LmpwZxSgCxSgCxwU8AEU8AEAABYAEgA&s=5_nZa7XLXXTv4g6Su-lWNmTYyXiPYqeis-8yh7tWOYQ); background-size: cover;" style="position: absolute; top: -1px; left: -1px; bottom: -1px; right: -1px; background-size: 3em; background-position: center center; background-repeat: no-repeat; background-image: url("//ton.twimg.com/tfw/assets/link_v1_e64f66f5650df987d97cc5f00c4cb5987f367028.svg");">Photo published for Zaalima | Raees | Shah Rukh Khan & Mahira Khan | Arijit Singh & Harshdeep Kaur | JAM8 - YouTube

Zaalima | Raees | Shah Rukh Khan & Mahira Khan | Arijit Singh & Harshdeep Kaur | JAM8 - YouTube

Menaka Nagarajan shared a video

youtube.com
 

ماہرہ خان بھی گانے کو شئیر کرنے میں کسی سے پیچھے نہیں رہیں اور ٹوئٹر پر گانے کو شئیر کرتے ہوئے کہا کہ ’’ظالما تجھ سے ہی شروع ، تجھ پہ ہی ختم۔‘‘

تازہ ترین خبریں

کالم / بلاگ