نرگس دت کے کردار کیلئے تبو کا انتخاب

پیر, 09 جنوری 2017 20:33

نرگس دت کے کردار کیلئے تبو کا انتخاب

Written by

اداکارہ تبو سلور سکرین پر نرگس دت کا کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔ بالی وڈ فلمساز راجکمار ہیرانی سنجے دت کی زندگی پر فلم بنانے جا رہے ہیں، فلم میں رنبیر کپور سنجے دت کا کردار نبھا رہے ہیں اور اس فلم کی شوٹنگ نئے سال کے آغاز میں شروع ہو گی۔ اس فلم میں سنجے دت کی ماں نرگس دت کے کردار کیلئے تبو کا انتخاب کیا گیا ہے۔

Read 173 times

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں


Read Basharat Online

مقبول خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر

There is no friend in list


Follow Daily_Basharat on Twitter