عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ

منگل, 10 جنوری 2017 22:14

عالمی منڈیوں میں سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ

Written by

لاہور: (ویب ڈیسک) ایشیاء کی بیشتر مارکیٹوں میں سونے کی فی اونس قیمت میں 6 ڈالر 20 سینٹ تک کا اضافہ ہوا اور اس کی قیمت 1187 ڈالر 30 سینٹ تک پہنچ گئی۔

تاہم سونے کی مقامی منڈیوں میں اس کی قیمتوں میں نہایت معمولی اضافہ دیکھا گیا اور سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کے اضافے سے 50000 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 86 روپے کے اضافے سے 42857 روپے ریکارڈ کی گئی۔

معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی منڈیوں میں ڈالر کی قیمت میں کمی کے باعث سونے کی قیمت میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔

Read 37 times

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں


Read Basharat Online

مقبول خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر

There is no friend in list


Follow Daily_Basharat on Twitter