پی آئی اے کی سروس بند ہونے کا خطرہ

بدھ, 28 دسمبر 2016 09:17

پی آئی اے کی سروس بند ہونے کا خطرہ

Written by

 قومی ائیرلائن کی جانب سے بروقت ادائیگیاں نہ ہونے کے سبب پی ایس او کو شدید مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ پاکستان اسٹیٹ آئل کے جاری اعلامیے کے مطابق وصولیاں نہ ہونے سے بیرونی اور اندرونی کمپنیوں کی ادائیگیوں میں پریشانی ہو رہی ہے۔کمپنی نے 26 نومبر سے اب تک پی آئی کو 83 کروڑ روپے کا جیٹ فیول فراہم کیا جبکہ صرف 43 کروڑ روپے ہی ادا کیے گئے۔ پی ایس او کا کہنا ہے متواتر تیل کی فراہمی کے لئے ضروری ہے کہ قومی ائیرلائن 4 ارب 42 کروڑ روپے فوری طور پر ادا کرے۔، ورنہ تیل کی فراہمی روک دی جائے گی ، پی ایس او نے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی اور وصولیوں سے متعلق وزیراعظم، وزارت خزانہ اور وزارت پیٹرولیم کو خط کے ذریعے آگاہ بھی کر دیا ہے۔ 

Read 111 times

اپنی رائے کا اظہار کریں

اس بات کو یقینی بنائیں کے (*) کے ضروری معلومات کے کالم پر کردئے ہیں


Read Basharat Online

مقبول خبریں

روزنامہ بشارت ٹویٹر

There is no friend in list


Follow Daily_Basharat on Twitter